Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

گرمی میں روزانہ نہانا: ماہرین کیا کہتے ہیں؟

سخت گرمیوں کے دوران روزانہ نہانا گرمی سے نجات، جسم کو تازہ دم رکھنے اور دوسروں کو بھی بدبو سونگھنے سے بچانے میں مدد کرتا ہے، تاہم ماہرین نے اس کے ایک نقصان کی طرف اشارہ کیا ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں زیادہ نہانا خطرے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ ماہرین […]

Loading

گرمی میں روزانہ نہانا: ماہرین کیا کہتے ہیں؟ Read More »

آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کےچیئرمین گریگ بارکلے اور سی ای او جیف الرڈائس لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی عہدیدار چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگرپی سی بی حکام سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں ورلڈکپ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ذرائع

Loading

آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے Read More »

گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ لگ گیا

سان فرانسسکو: امریکی عدالت نے گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر عدالت نے سونوس (وائرلیس ساؤنڈ سسٹم) کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 32.5 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مختلف صارفین کو ایک ہی وقت میں سننے کی

Loading

گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ لگ گیا Read More »

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے بابر اعظم کے علاوہ پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد

Loading

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے Read More »

رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری

ریاض: سعودی عرب میں مسجد نبوی میں رواں برس 20 کروڑ سے زائد افراد نے نماز و عبادات ادا کیں، آنے والے دنوں میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری کے لیے آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین انتطامیہ کے سربراہ

Loading

رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری Read More »

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

سوڈان میں اقتدار پر قبضے کے لیے جاری فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا۔ دارفر کے تمام دیہاتوں کو ملیشیاؤں نے تباہ کر دیا، امدادی ایجنسیوں نے دارفر میں انسانی تباہی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دارفر میں وسیع پیمانے پر لوٹ مار اور اہم

Loading

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا Read More »

سرکاری رہائشگاہ پر نجی پارٹی، جاپانی وزیراعظم نے بیٹے کو سزا دے دی

سرکاری رہائشگاہ پر نجی پارٹی منعقد کرنے پر جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدہ نے اپنے بیٹے شوتارو کو بطور سزا اپنے سیکریٹری کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدہ کے بیٹے اور ان کے پولیٹیکل سیکریٹری 32 سالہ شوتارو کشیدہ نے گزشتہ سال سرکاری رہائشگاہ پر ایک

Loading

سرکاری رہائشگاہ پر نجی پارٹی، جاپانی وزیراعظم نے بیٹے کو سزا دے دی Read More »

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

لاہور: 9 مئی کے روز جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل چار بجے طلب کرلیا۔  اے آر وائی نیوز کے مطابق عمران خان کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جے آئی

Loading

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا Read More »

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا، وزیر صحت نے پریس کانفرنس میں عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا سے شیئر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا

Loading

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا Read More »

نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض کی سماعت کی۔ عدالت

Loading

نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار Read More »