Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ستاروں کی کیمیا گری۔۔۔ تحریر ۔۔۔ محمد سلیم

ستاروں کی کیمیا گری تحریر ۔۔۔محمد سلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ستاروں کی کیمیا گری۔۔۔ تحریر ۔۔۔ محمد سلیم)ستاروں کی کہانی ایک سرد گیس کے بادل سے شروع ہوتی ہے، جو کشش ثقل کی نرم مگر ناقابل مزاحمت گرفت میں آ کر سکڑنے لگتا ہے۔ جیسے جیسے یہ بادل سمٹتا ہے، اس کا مرکز …

ستاروں کی کیمیا گری۔۔۔ تحریر ۔۔۔ محمد سلیم Read More »

Loading

ایماندار شہزادی۔۔۔تحریر۔۔۔ مختار احمد (اسلام آباد)

بچوں کے لیے ایک دلچسپ کہانی ایماندار شہزادی (قسط نمبر – 3) مختار احمد (اسلام آباد) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ایماندار شہزادی۔۔۔تحریر۔۔۔ مختار احمد (اسلام آباد))ملکہ ثریا  دم بخود کھڑی تھی۔ وہ اس اسرار کو سمجھنے سے قاصر تھی۔ اس کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے۔ …

ایماندار شہزادی۔۔۔تحریر۔۔۔ مختار احمد (اسلام آباد) Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ‏’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ ‏(مشکوٰۃ المصابیح : 2295)

Loading

روزانہ کم پانی پیتے ہیں؟ تو اس کا یہ نقصان ضرور جان لیں

پانی ہماری صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے، خاص طور پر گرم موسم میں جسم میں اس سیال کی کمی بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ مگر اب دریافت کیا گیا ہے کہ کم پانی پینے کو عادت بنانے سے دل کی صحت متاثر ہوسکتی ہے اور مختلف دائمی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ …

روزانہ کم پانی پیتے ہیں؟ تو اس کا یہ نقصان ضرور جان لیں Read More »

Loading

بابر اور رضوان کے ٹیم سے باہر ہونے پر شاہین آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

شارجہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ایشیا کپ میں پاکستانی اسکواڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی غیر موجودگی پر ردعمل سامنے آگیا۔ بابر اور رضوان  جو 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے ہر بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے رہے لیکن بری فارم کی …

بابر اور رضوان کے ٹیم سے باہر ہونے پر شاہین آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

Loading

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرینی صدر سے ملاقات اور جنگ بندی کیلئےنئی مہلت دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  روسی صدرکو  یوکرینی ہم منصب  سے ملاقات اور  جنگ بندی سے متعلق بات چیت کےلیے نئی مہلت دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو  انٹریو دیتے ہوئےکہا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو  چند ہفتوں کی نئی مہلت دے رہے ہیں تاکہ  وہ یوکرین کے صدر  زیلنسکی سے ملاقات …

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرینی صدر سے ملاقات اور جنگ بندی کیلئےنئی مہلت دیدی Read More »

Loading

ہولو کاسٹ میں بچنے والے اسٹیفن کیپوس نے غزہ میں مظالم روکنے کا مطالبہ کردیا

ہولو کاسٹ میں بچ جانے والے اسٹیفن کیپوس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت ہولوکاسٹ کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسٹیفن کیپوس نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کو فوراً بند کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیتن …

ہولو کاسٹ میں بچنے والے اسٹیفن کیپوس نے غزہ میں مظالم روکنے کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے گلوبل ہنگر مانیٹر انٹیگریٹڈ فوڈ سیکیورٹی فیز کلاسیفیکیشن (آئی پی سی) کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اس وقت 5 لاکھ 14 ہزار فلسطینی، …

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا Read More »

Loading

علیمہ خان کے بیٹے کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کے بیٹے کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں لاہور پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے علیمہ خان کے بیٹے کو عدالت میں پیش کیا۔ اس …

علیمہ خان کے بیٹے کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

Loading

بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور کردیا

امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فضائیہ نے چین کے تیار کردہ پی ایل 15 میزائل کا کامیاب استعمال کرتے ہوئے بھارتی جنگی طیاروں کو 100 میل سے زائد فاصلے پر مار گرایا، بغیر اس کے کہ پاکستانی جیٹ طیاروں کو جوابی فائر کا خطرہ لاحق ہو۔  اس واقعے نے عالمی …

بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور کردیا Read More »

Loading