ناشتے میں سفید ڈبل روٹی کھانے کا حیران کن اثر جان لیں
اگر آپ ناشتے میں سفید ڈبل روٹی کھانا پسند کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے کسی اور غذا میں تبدیل کر دیں کیونکہ یہ عادت آپ کی شخصیت کی کشش کم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ یہ دلچسپ دعویٰ فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ Montpellier یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ …
ناشتے میں سفید ڈبل روٹی کھانے کا حیران کن اثر جان لیں Read More »
![]()









