5 عام عادات کو اپنا کر آپ دماغی صحت کو ہر عمر میں صحت مند رکھ سکتے ہیں، تحقیق
صحت کے لیے مفید طرز زندگی صرف جسم کے لیے ہی فائدہ مند نہیں بلکہ اس سے دماغی امراض بالخصوص ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ رش یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صحت مند طرز زندگی سے …
5 عام عادات کو اپنا کر آپ دماغی صحت کو ہر عمر میں صحت مند رکھ سکتے ہیں، تحقیق Read More »
![]()









