ہر کچن میں موجود وہ سپر فوڈ جو متعدد بیماریوں کو آپ سے دور رکھے
لہسن دکھنے میں جتنا چھوٹا نظر آتا ہے فوائد میں اتنا ہی بھرپور ہوتا ہے۔ لہسن کا تعلق زیر زمین اگنے والی سبزیوں سے ہے، لہسن ذائقے میں جہاں تیز ہوتا ہے وہیں اس کی بو بھی کافی ناپسند کی جاتی ہے۔ قدرت نے اس چھوٹے سے لہسن میں بے شمار جسمانی فوائد چھپا رکھے …
ہر کچن میں موجود وہ سپر فوڈ جو متعدد بیماریوں کو آپ سے دور رکھے Read More »
![]()









