جامن : ذیابطیس کے مریضوں کیلئے شفا بخش پھل!!
جامن گرمیوں میں پایا جانے والا ایسا پھل ہے جس کی قیمت بہت زیادہ تو نہیں ہوتی البتہ یہ بے پناہ خصوصیات کا حامل ہے۔ اس پھل کے صحت پر ایسے فوائد جانیے جو آپ کو یہ پھل کھانے پر مجبور کر دیں گے۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا …
جامن : ذیابطیس کے مریضوں کیلئے شفا بخش پھل!! Read More »