روشنی کی باتیں۔۔۔روح کی غذا
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ روح کی غذا ہر شے کی غذا ہوتی ہے، جسم کی غذا قورمہ، بریانی، روٹی کباب اور دیگر اشیاء مگر روح کی غذا صرف اللہ تعالیٰ کا ذکر ِ جمیل ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ روح کی غذا ہر شے کی غذا ہوتی ہے، جسم کی غذا قورمہ، بریانی، روٹی کباب اور دیگر اشیاء مگر روح کی غذا صرف اللہ تعالیٰ کا ذکر ِ جمیل ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ دعاؤں کی قبولیت مولوی اپنی دعاؤں میں حاکمانہ انداز اپنا تا ہے جبکہ صوفی عاجزانہ انداز اپناتا ہے۔اللہ کو بندے کی عاجزی پسند ہے اس لئے صوفی کی دعائیں قبول ہو جاتی ہیں۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ کی حاکمیت اور خالقیت انسان کی قدر و منزلت کرنا درحقیقت اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ملہ، حاکمیت اور خالقیت کو مکمل طور پر تسلیم کرنا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ روح ،روشنی اور جسم نیند کے دوران روح روشنی کا لباس پہن کر تین لاکھ کلو میٹرز فی سیکنڈ کے حساب سے امور سر انجام دیتی ہے جبکہ اس دوران جسم بستر پر ہی ہوتا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خواہش اور ضرورت خواہشات افسانہ جبکہ ضروریات حقیقت ہے۔ ایک انسان خواہشات کی تکمیل کے لئے ہمہ وقت پریشان رہتا ہے جبکہ دوسرا انسان اپنی ضروریات پوری ہو جانے پر خوش اور رب کائنات کا شاکر بندہ بن جاتا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صوفی کی صحبت صوفی کی صحبت اختیار کرنے والے بندے کا باطن نور کی کرنوں سے منور ہو جاتا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ دیکھ رہا ہے۔ جب یہ یقین کا مل ہو جائے کہ اللہ تعالیٰ ہمہ وقت مجھے دیکھ رہا ہے تو پھر بندہ خود کو گناہ کرنے سے بچا لیتا ہے۔