روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

تعلیم  اور علم

تعلیم کے حصول کے لئے اسکول ، کالج اور یونیورسٹی موجود ہیں، مگر علم صرف آفاقی آخری مقدس کتاب قرآن ہی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔