بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد، 5 اگست 2019 کا فیصلہ برقرار
نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے 5 اگست 2019 کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائے چندرا چد کا فیصلہ سناتے ہوئے کہنا تھا بھارت کو …
![]()









