امریکا: اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر فلسطینی پرچم لیکر احتجاج کرنیوالے شخص نے خود کو آگ لگالی
امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی شہر اٹلانٹا میں قائم اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر پیش آیا۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قونصلیٹ کے باہر فلسطینی پرچم ہاتھ میں اٹھائے ایک شخص نے خود …
![]()









