غزہ میں بیماریاں بموں سے زیادہ جانیں لے سکتی ہیں: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ برائے صحت نے خبردار کیا ہےکہ غزہ کی موجودہ صورتحال میں بموں سے زیادہ بیماریاں جانیں لے سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے غزہ کی صورتحال پر بریفنگ میں کہا کہ اگر غزہ پٹی میں صحت اور صفائی کا نظام بحال نہ ہوا …
غزہ میں بیماریاں بموں سے زیادہ جانیں لے سکتی ہیں: عالمی ادارہ صحت Read More »
![]()









