غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار 300 ہوگئی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت 45 ویں روز بھی جاری ہے، بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے اسرائیلی افواج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میڈیا آفس کاکہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں …
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار 300 ہوگئی Read More »
![]()









