قواعد کی خلاف ورزی پر اب ائیر لائنز مسافروں کو بھاری جرمانے ادا کریں گی
سعودی ایوی ایشن گاکا نے فضائی مسافروں کے تحفظ کیلئے نئے سخت ترین قوانین بنا دیے ہیں جن کے تحت ائیر لائنز قواعد کی خلاف ورزی پر فضائی مسافروں کو بھاری جرمانہ ادا کریں گی۔ قوانین پر عملدرآمد سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، فضائی مسافروں کے حقوق اور تحفظ کیلئے بنائے گئے قوانین …
قواعد کی خلاف ورزی پر اب ائیر لائنز مسافروں کو بھاری جرمانے ادا کریں گی Read More »
![]()









