Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جنگ سے متاثرہ کرائمیا پل کو جزوی طور پر کھول دیا گیا

روسی حکومت نے حملے سے متاثر ہونے والے کرائمیا پُل کو جزوی طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ روس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوکرین نے ڈرون حملے سے بحیرہ اسود پر قائم روس کے زیرانتظام کرائمیا کے پل کو نقصان پہنچایا، اس حملے کے نتیجے میں 2 روسی شہری […]

Loading

جنگ سے متاثرہ کرائمیا پل کو جزوی طور پر کھول دیا گیا Read More »

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: برطانیہ نے آئندہ مالی سال 2024-25 سے پاکستان کی مالی امداد کو موجودہ 41.5 ملین پاؤنڈز سے بڑھا کر سالانہ بنیادوں پر تقریباً 133 ملین پاؤنڈز کرتے ہوئے تین گنا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  دی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں برطانیہ کی امدادی شاخ جسے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس

Loading

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ Read More »

بھارتی کوششیں ناکام، کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلئے مالٹن آنٹاریو میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔   مالٹن آنٹاریو میں مقامی وقت کےمطابق صبح نوبجے ووٹنگ کا آغاز ہوا اور ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہزاروں افراد ووٹ ڈالنے کیلئے قطاروں میں کھڑے ہوگئے تھے۔ ووٹنگ سینٹر کو مہندر سنگھ خالصہ کے

Loading

بھارتی کوششیں ناکام، کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا Read More »

سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض: سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دی گئی ہے، دونوں شہریوں نے سکیورٹی اہلکارکو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جب کہ دونوں فورس کی گاڑی پر حملے میں بھی ملوث تھے۔ سعودی وزارت داخلہ کا بتانا ہےکہ دونوں

Loading

سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی Read More »

پیوٹن نے بھی ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کرنے کی دھمکی دیدی

یوکرین کو امریکا سے کلسٹر ہتھیار ملنے کے بعد روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے پاس بھی کلسٹر بموں کا کافی ذخیرہ ہے جو ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے۔ روسی میڈیا سے انٹرویو میں صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال کیے گئے تو ہمیں بھی

Loading

پیوٹن نے بھی ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کرنے کی دھمکی دیدی Read More »

ایران: حجاب قوانین کے نفاذ کیلئے اخلاقی پولیس پھر سڑکوں پر آگئی

تہران: ایران میں حجاب کو لے کر قوانین کے نفاذ کے لیے اخلاقی پولیس نے ایک بار پھر کوششوں کو تیز کرتے ہوئے سڑکوں پر گشت شروع کردیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ایران حکام نے ایک بار پھر ملک میں اخلاقی پولیس کو سڑکوں پر آنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پولیس

Loading

ایران: حجاب قوانین کے نفاذ کیلئے اخلاقی پولیس پھر سڑکوں پر آگئی Read More »

بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں کو سزا اور ذلت کے طور پر جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا، منیراکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں کو سزا اور ذلت کے طور پر جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب  منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر

Loading

بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں کو سزا اور ذلت کے طور پر جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا، منیراکرم Read More »

سورج کل بیت اللّٰہ شریف کے اوپر سے گزرے گا

مکہ المکرمہ: کل سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ کے درست رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ سعودی ماہر فلکیات کے مطابق کل سال میں دوسری بار سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سایہ فگن ہوگا، سورج آئندہ تین دن خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس دوران

Loading

سورج کل بیت اللّٰہ شریف کے اوپر سے گزرے گا Read More »

نریندر مودی کا دورہ فرانس: رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز معاہدے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ فرانس میں اربوں ڈالر کی رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع کے مطابق فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے اور 3 اسکارپین کلاس آب دوزیں خریدی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دفاعی

Loading

نریندر مودی کا دورہ فرانس: رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز معاہدے کا اعلان Read More »

یونان کشتی سانحے سے متعلق نیا انکشاف، کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے

برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ یونان کے ساحل پر پیش آنے والے ہولناک کشتی سانحے سے متعلق نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کے بعد سانحے سے متعلق یونانی کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سانحے میں زندہ بچ

Loading

یونان کشتی سانحے سے متعلق نیا انکشاف، کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے Read More »