برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادیے
برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادیے۔ برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بھارتی ریسلنگ کی صدرپرخواتین ریسلرکی طرف سے جنسی استحصال کے الزامات کے باوجود کسی بھی قسم کا ایکشن لینے سے گریز کیا گیا جب کہ مودی سرکارنے ڈاکومینٹری […]
![]()









