اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 ون میں خاتون ٹک ٹاکر گھر میں قتل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خاتون ٹک ٹاکر کو گھر میں قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود سیکٹر جی 13 ون میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ جاں بحق لڑکی کی شناخت ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے نام سے ہوئی ہے اور لاش …
اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 ون میں خاتون ٹک ٹاکر گھر میں قتل Read More »
![]()









