جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیا
پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار جنید خان نے ساتھی اداکارہ صنم سعید کو ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران تھپڑ رسید کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں جنید خان نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور دوران انٹرویو ان سے کئی دلچسپ سوالات کیے گئے جو کہ …
جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیا Read More »
![]()









