Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ ‏(صحیح بخاری،۱۸۹۶) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وصال تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اعتکاف کرتی رہیں۔  ‏(صحیح بخاری، ۲۰۲۶)

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ندافاضلی

غزل شاعر۔۔۔ندافاضلی یہ کیسی کشمکش ہے زندگی میں کسی کو ڈھونڈتے ہیں ہم کسی میں جو کھو جاتا ہے مل کر زندگی میں غزل ہے نام اس کا شاعری میں نکل آتے ہیں آنسو ہنستے ہنستے یہ کس غم کی کسک ہے ہر خوشی میں کہیں چہرہ کہیں آنکھیں کہیں لب ہمیشہ ایک ملتا ہے …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ندافاضلی Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآىٕفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ(125)بقرہاور ہم نے تاکید فرمائی ابراہیم و اسماعیل کو کہ میرا گھر خوب ستھرا کرو طواف والوں اور اعتکاف والوں اور رکوع و سجود والوں کے لئے۔

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.ہر روزہ دار کی ایک دعا مقبول ہوتی ہے ( اگر وہ چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو تو رمضان کی ہر رات) جب روزہ افطار کرے تو یہ کہے: یا واسِع المغفِرۃِ اِغفِرلِی(یعنی اے وسیع مغفرت والے! میری مغفرت …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:سحری پوری کی پوری برکت ہے پس تم نہ چھوڑو چاہے یہی ہو کہ پانی کا ایک گھونٹ پی لو، بے شک اللہ عزوجل اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں سحری کرنے والوں پر- ( مسند امام احمد حدیث 11396 ) …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جس نے حلال کھانے یا پانی سے (کسی مسلمان کو) روزہ افطار کروایا ،فرشتے ماہِ رمضان کے اوقات میں اس کے لیے استغفار کرتے ہیں اور جبریل (علیہ السلام) شبِ قدر میں اس کے لیے استغفار کرتے ہیں-  ( طبرانی کبیر حدیث …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جو بُری بات کہنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ عزوجل کو اس کی کچھ حاجت نہیں کہ اس نے کھانا پینا چھوڑ رکھا ہے-  ( صحیح بخاری حدیث 1903 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading