ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو رَمَضان میں روزہ دار کو افطار کرائے اس کے گناہوں کے لیے مغفرت ہے اور اس کی گردن آگ سے آزاد کر دی جائے گی۔* (شعب الایمان حدیث : 3608)*
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: *تم ماہ رمضان کے معاملے میں ڈرو ،کیونکہ جس طرح اس ماہ میں اور مہینے کے مقابلے میں نیکیاں بڑھا دی جاتی ہیں ، اسی طرح گناہوں کا بھی معاملہ ہے ـ ( رمضان میں گناہ کا وبال بھی اور مہینوں کے
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سیدنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:”کجھور مومن کی بہترین سحری ہے” -(سنن ابوداوٗد: ۲۳۴۵)
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: “ *اس (رمضان) میں چار باتوں کی کثرت کرو!* دو باتیں ایسی ہیں جن سے تم اپنے رب کو راضی کرلو گے، وہ یہ ہیں: *(1) لا اله الا الله کی گواہی دینا* *(2) استغفار پڑھنا* اور دو باتیں ایسی ہیں جن کے تم محتاج
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) *فرمان مصطفیٰ صلى الله عليه و آلہ وسلم* *”سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا میرے جگر کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا اُس نے مجھے ناراض کیا۔”* *(صحیح بخاری:3714)*
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔(مسلم،کتاب الجمعہ
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ اللہ ﷺ نے فرمایا:جب رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو ایک پکارنے والا پکار کر کہتا ہے:اے نیکی کے طالب! آگے بڑھ، اور اے برائی کے خواہش مند! باز آ جا۔’*اور اللہ تعالیٰ ہر رات (رمضان میں) بہت سے لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرماتا ہے. [ابن
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) آپ ﷺ نے فرمایا:جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک انتخاب۔۔۔۔علامہ