Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:”جو لوگ (دنیا میں) زیادہ مال و دولت جمع کئے ہوئے ہیں، قیامت کے دن وہی خسارے میں ہوں گے۔ سوائے اُن کے جنہیں اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہو اور اُنہوں نے اسے دائیں بائیں، آگے پیچھے خرچ کیا ہو، اور اسے بھلے کاموں میں لگایا ہو۔“‏صحیح بخاری، حدیث نمبر: 6443

جمعہ مبارک

Loading