ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:تمہارا رب اُس چرواہے پر تعجب کرتا (خوش ہوتا) ہے جو کسی دشوار گزار پہاڑ کی چوٹی پر اپنی بکریاں چَراتا ہے، پھر (اکیلا ہوتے ہوئے) نماز کے لئے اذان دیتا ہے اور نماز ادا کرتا ہے. تو اللہ عزوجل فرماتا ہے:”دیکھو میرے اس بندے کو! یہ اذان دیتا ہے اور نماز قائم کرتا ہے، مجھ سے ڈرتا ہے. یقیناً میں نے اپنے اس بندے کو بخش دیا اور اسے جنت میں داخل کر دیا.”نسائی 667(ابوداؤد 1203)
جمعہ مبارک
![]()

