Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:جب امانت ضائع کی جائے تو قیامت کا انتظار کرو۔ پوچھا گیا یا رسول اللہﷺ! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی؟‏آپ ﷺ نے فرمایا:جب کام نااہل لوگوں کے سپرد کر دیئے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو۔{صحیح بخاری۔۶۴۹۴}

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading