Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جس نے چاشت کی نماز کی بارہ رکعتیں پڑھیں ، اس کے لئے اللہ تعالیٰ جنت میں سونے کا محل بنا دے گا۔ (ترمذی، 2 / 17، الحدیث: 472) مبارک وجمعہ کریم مبارک تقبل اللہ مناومنکم

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود کے بارے میں فرمایا:اللہ کی قسم ! اللہ تعالیٰ بروز قیامت اس پتھر کو اس طرح اٹھائے گا کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے دیکھے گا اور زبان ہوگی جس سے بولے گا اور جس نے اسے حق …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏)‏ حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب کسی حاجی سے ملو تو اسے سلام کرو اور اس سے مصافحہ کرو اور اسے اپنے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اپنے لئے بخشش کی دعا کرنے کا کہو کیونکہ وہ بخشا ہوا ہے۔ (مسند احمد بن حنبل،حدیث:6112)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم مَا اَنْفَقْتَ الْوَرِقَ فِيْ شَیْئٍ اَفْضَلَ مِنْ نَحِیْرَۃٍ فِيْ یَوْمِ عِیْدٍ )’’ کسی خرچ کی فضیلت اللہ تعالی ٰکے نزدیک بہ نسبت اس خرچ کے جو بقرہ عید والے دن قربانی پر  کیا جائے ہر گز نہیں ۔‘‘  (السنن الکبری للبیہقی حدیث:19087 ) …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏)‏ رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جن دنوں  میں  اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کی جاتی ہے ان میں  سے کوئی دن ذی الحجہ کے دس دنوں  سے زیادہ پسندیدہ نہیں ، ان میں  سے (ممنوع دنوں  کے علاوہ) ہر دن کا روزہ ایک سال …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) تکبیرات کا اجر”سیدنا ابو عبیدہ بن عبد الله بن مسعود رحمه الله فرماتے ہیں  اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.اللہ کریم کے نزدیک حج کے ان دس دنوں سے افضل اور پسندیدہ کوئی دن نہیں، لہٰذا ان دنوں میں لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر اور ذکرِ الٰہی کی کثرت کرو. (شعب الایمان ج 3 ص 356 الحدیث 3758) انتخاب۔۔۔۔علامہ …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏رسول اللّٰه ﷺ نے ارشاد فرمایا إِنَّ أَفْضَلَ الضَّحَايَا أَغْلَاهَا وَأَسْمَنُهَا “افضل قربانی وہ ہے جو باعتبار قیمت اعلیٰ ہو اور خوب فربہ ہو۔( مسند احمد حدیث 15494) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading