Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ‏‏ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔‏(ابوداؤد، ٣٦٦٠) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرعون کی ہلاکت — جب سمندر نے ایک بادشاہ کا غرور نگل لیا

فرعون کی ہلاکت — جب سمندر نے ایک بادشاہ کا غرور نگل لیا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )رات کی تاریکی ابھی پوری طرح چھٹی نہ تھی۔ ایک طرف تھکے ماندے مسافر تھے، جن کے پیچھے غلامی کی طویل رات تھی، اور دوسری طرف ایک ایسا لشکر تھا جس کے گھوڑوں کی ٹاپوں سے صحرا لرز

Loading

فرعون کی ہلاکت — جب سمندر نے ایک بادشاہ کا غرور نگل لیا Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) سیدنا حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ  “میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں دیکھا، ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گویا سورج کی روشنی آپ کے رخ انور سے جھلک رہی ہے” (صحیح ابن حبان: الاحسان : ٦٢٧٦)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا:أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ – أَوِ الْعَمَلِ – الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا، وَبِرُّ الْوَالِدَيْنِ سب سے افضل اعمال ( یاعمل ) وقت پر نماز پڑھنا اور والدین سے حسن سلوک کرنا ہیں۔‏{صحیح مسلم۔۲۵۶} جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے لوگوں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم ! نبوت آپ کے لیے کب واجب ہوئی؟ تو آپ نے فرمایا: ”جب آدم روح اور جسم کے درمیان تھے“ ۱؎۔ ( یعنی ان کی پیدائش کی تیاری ہو

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔‏(جامع ترمذی،۲۲۶۰)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:”جو لوگ (دنیا میں) زیادہ مال و دولت جمع کئے ہوئے ہیں، قیامت کے دن وہی خسارے میں ہوں گے۔ سوائے اُن کے جنہیں اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہو اور اُنہوں نے اسے دائیں بائیں، آگے پیچھے خرچ کیا ہو، اور اسے بھلے کاموں میں

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:جب امانت ضائع کی جائے تو قیامت کا انتظار کرو۔ پوچھا گیا یا رسول اللہﷺ! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی؟‏آپ ﷺ نے فرمایا:جب کام نااہل لوگوں کے سپرد کر دیئے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو۔{صحیح بخاری۔۶۴۹۴} انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ  ( اللہ کی مخلوق کو )  کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ‏‏ ‏حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:‏اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ ‏(بخاری، ۷۳۱۲) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »