Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ سبحانه کو سب سےنا پسندیدہ بات یہ لگتی ہے ۔کہ کوئی شخص کسی دوسرے سے کہے:اللہ سے ڈر جا ، تو وہ کہے: تو اپنی فکر کر ۔السلسلہ الصحیحہ ٢٨٠٩ ۔‏البیھیقی -٦٠١ – صحیح

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ابو سعید خدری‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: جس شخص نے وضو کیا پھریہ دعا پڑھی ‏تو اسے( جہنم سے) آزاد لوگوں میں لکھ دیا جاتا ہے۔ اور ایک مہر لگا دی جاتی ہے جو قیامت تک نہیں توڑی جاتی ‏*سُبْحَانَكَ اللهُمّ وَبِحَمْدِكَ لَا

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب پاکی حاصل کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی، نماز پڑھی، پھر جب امام باہر آیا اور خطبہ

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏ ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏تمہارا رب اُس چرواہے پر تعجب کرتا (خوش ہوتا) ہے جو کسی دشوار گزار پہاڑ کی چوٹی پر اپنی بکریاں چَراتا ہے، پھر (اکیلا ہوتے ہوئے) نماز کے لئے اذان دیتا ہے اور نماز ادا کرتا ہے. تو اللہ عزوجل فرماتا ہے:‏”دیکھو میرے اس بندے

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل)‏ ‏ایک شخص حاضر ہو کر عرض کیا :یا رسول الله صلى الله عليه وسلم  جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہوں ؟ آپ صلى الله عليه وسلم  نے فرمایا : تم کہو ۔اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي:اے الله  مجھے بخش دے ، اور مجھ پر رحم فرما اور

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :‏”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد  ( پہاڑ )  کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ‏نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارکجمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏حضور کریم ﷺ نے فرمایا: ‏حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑیوں کو، اور صدقہ و خیرات گناہوں کو اسی طرح بجھاتا ہے جس طرح پانی آگ کو، نماز مومن کا نور ہے اور روزہ آگ سے ڈھال ہے۔(سنن ابن ماجه – 4210) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »