فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص میرے اوپر ایک بار صلاۃ (درود و رحمت) بھیجے گا، تو اللہ اس پر دس بار صلاۃ(درود و رحمت) بھیجے گا، اور اس کے دس گناہ معاف اور دس درجے بلند کر دیئے جائیں گے ۔ سنن نسائی جلد ٢ حدیث ١٣٠٠ -صحیح