فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:جو ہمارے چھوٹوں پر شفقت نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں.‏ابوداؤد 4943(ترمذی 1920)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی