فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول اللہ  ﷺنے فرمایا :بدگمانی سے بچو، کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے،کسی کے عیب تلاش نہ کرو،کسی کی جاسوسی نہ کرو،(دولت، نمائش میں) مقابلہ بازی نہ کرو،

‏باہم حسد نہ کرو،

‏بغض (نفرت) نہ رکھو،

‏ایک دوسرے سے منہ نہ پھیرو، اور

‏الله کے ایسے بندے بن جاؤ جو آپس میں بھائی بھائی ہیں.مسلم 6536

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی