فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد ( پہاڑ ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔

‏(سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸)