مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ سپریم کورٹ میں جاری مخصوص نشستیں کی نظر ثانی کیس کی سماعت کے آغاز میں جسٹس صلاح الدین پنہور نےکیس سننے سے معذرت کرلی جس پر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ سماعت کے آغاز میں جسٹس …
مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا Read More »
![]()









