سینیٹ: حکومتی اراکین کو ایوارڈ دینے اور اشتہار پر قائداعظم کی تصویر نہ ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج
اسلام آباد: اپوزیشن نے حکومتی اراکین کو ایوارڈ دینے اور یوم آزادی کے اشتہار میں قائداعظم کی تصویر نہ ہونے پر سینیٹ اجلاس میں احتجاج کیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ممبران سینیٹ کو 14 اگست اور 26 مارچ کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا […]
![]()









