Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن

اسلام آباد :  حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے امکانات پس پردہ رابطوں کے نتیجے میں روشن ہوگئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی اکثریت، جن میں بعض حال ہی میں سزا یافتہ ارکان بھی شامل ہیں، باضابطہ مذاکرات کے آغاز کے حق میں ہیں۔ ذرائع کے […]

Loading

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن Read More »

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب شرح سود میں مزید کمی اور بجلی سستی ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا اقتصادی میدان میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف عالمی مالیاتی ادارے بھی کر رہے ہیں، ایک تیسری عالمی ریٹنگ بھی

Loading

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان Read More »

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اور کریڈٹ آؤٹ لک بہتر کردیا

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کر دی۔ موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو تھی جسے بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کیا جا رہا ہے۔

Loading

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اور کریڈٹ آؤٹ لک بہتر کردیا Read More »

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی8 اپیلوں پر سماعت کی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران

Loading

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری Read More »

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

اسلام آباد: ا لقادر ٹرسٹ کیس کے  اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت اراضی کو نیلام کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا  میں 405کنال اراضی 34لاکھ 20ہزار روپے فی کینال کے حساب سے نیلام کر دی گئی، اس نیلامی سے  حکومت کو 

Loading

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام Read More »

9 مئی مقدمات: سزا پانیوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے اور شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔  عدالت لاہور نے  تھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت دو مقدمات میں گزشتہ روز سنائے گئے فیصلے کی تفصیل جاری کی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق  عدالت نے تمام مجرموں کو

Loading

9 مئی مقدمات: سزا پانیوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے اور شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم Read More »

چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار اور 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی

وزارت قانون و انصاف نے ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب سال 2010 سے 2024 تک پنشن میں کیے گئے اضافے کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ وزارت قانون نے بتایاکہ 2010 میں چیف جسٹس کو 5 لاکھ

Loading

چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار اور 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی Read More »

بھارت فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ امریکا پر پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سےناراض ہے، فنانشل ٹائمز

برطانوی اخبار  فنانشل ٹائمز  نےکہا ہےکہ بھارت فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ امریکا پر پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سےناراض ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز  نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا سے متعلق  رپورٹ جاری کردی۔ فنانشل ٹائمز  نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکا میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Loading

بھارت فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ امریکا پر پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سےناراض ہے، فنانشل ٹائمز Read More »

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد : وفاقی حکومت میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق حالیہ قیاس آرائیوں کے درمیان، معتبر اور باخبر ذرائع نے ان افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان تعلقات “انتہائی خوشگوار” ہیں اور عسکری قیادت وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتی ہے۔  حال ہی میں

Loading

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار Read More »

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد ہیں: نیب ذرائع

اسلام آباد: نیب ذرائع نے بانی پی ٹی آئی  عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ نیب ذرائع کے مطابق  عمران خان کی جائیدادوں کی نیلامی نہیں کی جارہی اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ عمران خان 190

Loading

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد ہیں: نیب ذرائع Read More »