آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، ایسے کسی خط کو پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں: سکیورٹی ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط کے حوالے سے سکیورٹی ذرائع نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھا گیا خط موصول نہیں ہوا۔ سکیورٹی …
![]()









