کسی نے غلط خبر دی کہ بشریٰ بی بی کیساتھ بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں: پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بیک ڈور مذاکرات کی تردید کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی مذاکراتی سلسلے میں بالکل شامل نہیں، کسی نے غلط خبر دی ہے کہ بشریٰ بی …
کسی نے غلط خبر دی کہ بشریٰ بی بی کیساتھ بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں: پی ٹی آئی چیئرمین Read More »
![]()









