Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ  نے کہا ہےکہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے اور پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی مسافروں کے لیے محفوظ اور کھلا ملک ہے، امریکاکی جانب …

بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے: پاکستان Read More »

Loading

سانحہ گل پلازا: 12 افراد کی باقیات آج لواحقین کے سپرد کی جائیں گی، حکام

کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازا میں جاں بحق افراد کی میتوں اور باقیات کی سپردگی کے معاملے پر پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق موجودگی کی تصدیق کی بنیاد پر ملبے سے نکالی گئی 12 افراد کی باقیات آج ان کے لواحقین کے حوالے کر دی جائیں گی۔ …

سانحہ گل پلازا: 12 افراد کی باقیات آج لواحقین کے سپرد کی جائیں گی، حکام Read More »

Loading

حکومت نے عمران خان کو پمز اسپتال لے جائے جانے کی تصدیق کردی

حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ ہفتے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال منتقل کیے جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے جمعرات کو عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کرتے …

حکومت نے عمران خان کو پمز اسپتال لے جائے جانے کی تصدیق کردی Read More »

Loading

یکے بعد دیگرے کیسز میں سزائیں، عمران کی رہائی کے امکانات مزید معدوم

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں گزشتہ ماہ سزا پانے کے بعد عمران خان کے رہائی کے امکانات مزید معدوم ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی مسلسل قید مزید طویل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔  دی نیوز میں اکتوبر 2025ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سابق وزیر اعظم کو …

یکے بعد دیگرے کیسز میں سزائیں، عمران کی رہائی کے امکانات مزید معدوم Read More »

Loading

آغا سراج درانی کے مبینہ بھانجے نے کار لفٹر پر پستول تان لی

کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر لکی ون مال کے باہر راستہ نہ دینے کے معاملے پر کار سوار اور ایک مبینہ کار لفٹر ڈرائیور کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ دونوں افراد کے درمیان گتھم گتھا ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ واقعہ لکی ون مال کے کنسٹرکشن …

آغا سراج درانی کے مبینہ بھانجے نے کار لفٹر پر پستول تان لی Read More »

Loading

بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام

بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 23 جنوری کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ ’بورڈ آف پیس‘ کے چارٹر پر دستخط کر کے پاکستان کو اس بین الاقوامی تنظیم کا بانی رکن بنایا۔ جس …

بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام Read More »

Loading

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی  انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے ، اسی لیے وکیل …

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر Read More »

Loading

ملک میں جاری برفباری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر، کئی سڑکیں بند

ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے جاری برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہونے سے زمینی آمدورفت معطل ہو چکی ہے، جبکہ مری اور گلیات میں سیاحوں کی آمد محدود کر دی گئی ہے۔ حکام کے …

ملک میں جاری برفباری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر، کئی سڑکیں بند Read More »

Loading

سانحہ گل پلازہ: سرچ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام مکمل بند، 49 افراد کی تلاش معمہ بن گئی

سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام مکمل بند کردیا گیا، انتظامیہ نے متاثرہ عمارت کو کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حوالے کر دیا ہے تاکہ ماہرین ڈیمولیشن سے متعلق فیصلہ کریں۔ ذرائع کے مطابق گلا پلازہ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی ہے، جبکہ 49 افراد کی …

سانحہ گل پلازہ: سرچ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام مکمل بند، 49 افراد کی تلاش معمہ بن گئی Read More »

Loading

قیدی نمبر 804 کی پتنگ اور نک دا کوکا: ’لاہور میں اس بار بسنت تھوڑی سختی کے ساتھ‘

پنجاب حکومت نے بسنت پر مذہبی و سیاسی اشتعال انگیزی روکنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ پچیس برس بعد لاہور میں چھ سے آٹھ فروری تک بسنت منائی جائے گی، تاہم عوامی تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے …

قیدی نمبر 804 کی پتنگ اور نک دا کوکا: ’لاہور میں اس بار بسنت تھوڑی سختی کے ساتھ‘ Read More »

Loading