اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئے روبکار جاری کردی گئی۔ توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے۔ بشریٰ بی بی کا ضمانتی مچلکہ ملک طارق …
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری Read More »
![]()









