اب بہت ہوچکا، 18 ویں ترمیم سے ہماری نسل کشی ہورہی ہے، کراچی کو وفاق کا حصہ بنایا جائے: ایم کیو ایم کا مطالبہ
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ 18 ویں ترمیم کے تحت ہماری نسل کشی ہورہی ہے لہٰذا وفاقی حکومت آرٹیکل 148 کے تحت کراچی کو وفاق کا حصہ قرار دے۔ کراچی میں بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصظفیٰ کمال نے کہا کہ …
![]()









