لاہور سمیت پنجاب بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پیٹرول پمپس ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف آئل ڈپوز پر کسٹمز اور ایف آئی اے کی ٹیموں کی جانب سے چھاپے مارے جانے اور اسٹاک چیکنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ ایف […]
![]()
لاہور سمیت پنجاب بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ Read More »









