فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کیا آرمی افسرکو اتنا تجربہ ہوتا ہےکہ سزائے موت تک سنادی جاتی ہے؟ جسٹس مندوخیل
اسلام آباد: سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا آرمی افسرکواتنا تجربہ اورعبورہوتا ہےکہ سزائے موت تک سنادی جاتی ہے؟ سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی […]
![]()









