Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، کسٹمز کلیئرنس کے فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی کی فیصل ائیر بیس پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کا […]

Loading

وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، کسٹمز کلیئرنس کے فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے Read More »

مندوری میں قبائلیوں کا دھرنا جاری، کھانے پینے کے سامان سے لدی 25 گاڑیاں بلآخر واپس روانہ

ضلع کرم کے  علاقے پارا چنار کا راستہ نہ کھلنے کے باعث کھانے پینے کے سامان سے لدی  25  گاڑیاں  4 دن انتظار کے بعد ٹل سے  واپس اپنے علاقوں کو روانہ ہوگئیں۔ ہنگو کی ضلعی انتظامیہ  کے مطابق نان فوڈ آئٹم کے ٹرک موجود ہیں لیکن بگن کے قریب مندوری میں احتجاجی دھرنے اور

Loading

مندوری میں قبائلیوں کا دھرنا جاری، کھانے پینے کے سامان سے لدی 25 گاڑیاں بلآخر واپس روانہ Read More »

ملٹری کورٹ ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کیلئے تھا، کیا تمام سویلینز سے وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ سوال یہ ہےکہ سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس حد تک ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کےفیصلے کے خلاف  انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی

Loading

ملٹری کورٹ ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کیلئے تھا، کیا تمام سویلینز سے وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جج آئینی بینچ Read More »

لاہور: پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

لاہور : احتساب عدالت نے پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔   لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر دائر نیب پر سماعت کی جس سلسلے میں پرویز الٰہی پیشی کے لیے عدالت پہنچے اور عدالتی عملے

Loading

لاہور: پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد Read More »

کسی نے غلط خبر دی کہ بشریٰ بی بی کیساتھ بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں: پی ٹی آئی چیئرمین

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بیک ڈور مذاکرات کی تردید کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی مذاکراتی سلسلے میں بالکل شامل نہیں، کسی نے غلط خبر دی ہے کہ بشریٰ بی

Loading

کسی نے غلط خبر دی کہ بشریٰ بی بی کیساتھ بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں: پی ٹی آئی چیئرمین Read More »

شرپسندوں کی حوالگی پر عدم تعاون، خیبرپختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی امداد روک دی

خیبرپختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی مزید امداد روک دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے متاثرین کو مالی امداد دینے کے احکامات جاری کیے تھے اور ان  کے حکم پر معاوضے کیلئے بگن میں متاثرہ گھروں اور دکانوں کا 90 فیصد سروے بھی مکمل کرلیا گیا تھا۔ ذرائع کا

Loading

شرپسندوں کی حوالگی پر عدم تعاون، خیبرپختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی امداد روک دی Read More »

عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟

اسلام آباد: عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کس نے کی؟ کیونکہ ایسی پیشکش نہ تو جاری رسمی مذاکراتی عمل کے دوران کی گئی اور نہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات میں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بیک چینل مذاکرات کے دوران تحریک انصاف

Loading

عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟ Read More »

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اگر شہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل ہوگا: جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں عدالت نے کہا ہےکہ  صرف چوکی کے باہرکھڑےہونے پر تو شہری کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا،  اگر شہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل ہوگا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کےفیصلے کے

Loading

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اگر شہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل ہوگا: جج آئینی بینچ Read More »

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا اندیشہ

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر نے تحریری مطالبات کو رسمی کارروائی قرار دے کر مذاکرات پر نئے سوال کھڑے کر دیے جس سے حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے انٹرویو

Loading

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا اندیشہ Read More »

پارا چنار ٹل مین شاہراہ بند ہونے سے شدید مشکلات، امدادی قافلہ روانہ نہ ہوسکا

کرم: پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔  ضلع انتظامیہ کا کہنا ہےکہ 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ تاحال ٹل سے کرم کے لیے روانہ نہیں ہوسکا ہے، روڈ کلیئرنس ملتے ہی قافلہ روانہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب ضلع کرم کی ٹل

Loading

پارا چنار ٹل مین شاہراہ بند ہونے سے شدید مشکلات، امدادی قافلہ روانہ نہ ہوسکا Read More »