ایس سی او میں بھارتی وزیر خارجہ کی شرکت پاک بھارت تعلقات کیلئے اچھی خبر ہے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی شرکت کا اعلان دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اچھی خبر ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی نے تمام ایس ای او رہنماؤں […]
![]()
ایس سی او میں بھارتی وزیر خارجہ کی شرکت پاک بھارت تعلقات کیلئے اچھی خبر ہے: عرفان صدیقی Read More »









