فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل چلانے کے […]
![]()
فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: بلاول Read More »









