عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے جان چھڑانے کیلئے جدوجہد کررہی ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے کہا ہےکہ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے جان چھڑانے کے لیے جدوجہد کررہی ہے اور یقین ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد اختتام ہوگا۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے کہا کہ سائلین کا …
عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے جان چھڑانے کیلئے جدوجہد کررہی ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ Read More »
![]()









