Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بجلی کے بلوں کی ادائیگی کیلئے مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق جولائی اور اگست […]

Loading

بجلی کے بلوں کی ادائیگی کیلئے مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور  جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بینچ آج توشہ خانہ کیس کی سماعت کرے گا۔

Loading

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل Read More »

پی ٹی آئی کی خام خیالی ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں قیادت کی تبدیلی کے بعد وہ حکومت میں آجائیں گے، یہ خام خیال ہے کہ وہ شاید ستمبر نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں

Loading

پی ٹی آئی کی خام خیالی ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصف Read More »

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف

دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یواین رپورٹ کے مطابق پاکستان کو فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور افغانستان میں پناہ لیے دیگر عسکریت پسندوں سے خطرہ ہے جبکہ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) نے پاکستان میں اپنے حملے

Loading

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف Read More »

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی، اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں گلوکارہ تصور خانم کی رہائش کیلئے درخواست اور پنجاب ریونیو

Loading

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی Read More »

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، برف پگھلنے یا بیک ڈور مذاکرات پر ڈی جی آئی ایس پی آر بات کرسکتے ہیں۔  عطا تارڑ نے کہا کہ یو ٹرنز کے

Loading

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا: وفاقی وزیر اطلاعات Read More »

اگر کسی مدرسے میں ریاست دشمن چھپے ہیں تو ہم کارروائی کیلئے تیار ہیں: علما

مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کا کہنا ہے کہ اس اعلان پر تمام مکاتب فکر کے علما کا اتفاق ہے کہ اگر کسی مدرسے میں کوئی ریاست دشمن چھپے ہوئے ہیں تو ہم ان کے خلاف کارروائی کیلئے تیار ہیں۔ کراچی میں  اتحاد تنظیمات المدارس کے عمائدین، مفتی منیب الرحمان اور علامہ

Loading

اگر کسی مدرسے میں ریاست دشمن چھپے ہیں تو ہم کارروائی کیلئے تیار ہیں: علما Read More »

جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، آج سے کراچی میں دھرنے کا اعلان

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔ دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کا بل ادا کرنا اب

Loading

جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، آج سے کراچی میں دھرنے کا اعلان Read More »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما  لطیف کھوسہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو بدنیتی پر مبنی بل قرار دے دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پیش  کیا گیا جسے اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ اس بل سے متعلق  پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا

Loading

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہ Read More »

خلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

لاہور: ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے  ماسٹر مائنڈ حسن شاہ کو ساتھی سمیت گرفتار  کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق ملزم حسن شاہ اور ساتھی رفیق کو پشاور سے گرفتار کیا گیا اور ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔  پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم خواتین سمیت

Loading

خلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار Read More »