القادرٹرسٹ پراپرٹی میں فرح نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطورفرنٹ پرسن کام کیا: تفتیشی افسر کا بیان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹرمیاں عمرندیم کا عدالت میں ریکارڈ کروایا گیا بیان سامنے آگیا۔ تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر ندیم نے 30جولائی کو احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ کرایا تھا۔ تفتیشی افسر […]
![]()









