مخصوص نشستوں کیلئے اسپیکر کا خط، پی ٹی آئی کا وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی مزید وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کمیشن کو خط پر وضاحت کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالت واضح کرے کہ الیکشن […]
![]()
مخصوص نشستوں کیلئے اسپیکر کا خط، پی ٹی آئی کا وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع Read More »









