بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحال
بنوں میں پولیس لائن چوک پر تاجر برادری، سول سوسائٹی، علمائے کرام اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے کے باوجود بنوں شہر میں کاروبار زندگی بحال اور ٹریفک بھی معمول کے مطابق رواں دواں ہے جبکہ شہر اورگردونواح میں موبائل فون سروس بھی بحال ہے۔ دھرنا کمیٹی کا کہنا ہے […]
![]()
بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحال Read More »









