علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئی
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے 8 گھنٹوں غائب رہنے اور منظر عام پر آنے کے بعد بیان جاری کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ علی امین گنڈا پورکی اسلام آباد میں سرکاری حکام کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس میںصوبے […]
![]()









