Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ نصیر آباد کے ایک مقدمے میں  شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے حکم دیا کہ شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے 30 جولائی کو عدالت میں پیش کیا […]

Loading

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔ شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراو سمیت دیگر مقدمات درج ہیں، شاہ محمود قریشی کو آج فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب

Loading

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد Read More »

مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے خلاف  نظر ثانی درخواست دائر  کردی۔  (ن) لیگ کی جانب سے دائر درخواست میں سنی اتحادکونسل، حامدرضا اور الیکشن کمیشن سمیت 11 پارٹیوں کو فریق بنایاگیا ہے جب کہ درخواست میں سپریم کورٹ کے 12

Loading

مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی Read More »

’صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے‘، ہائیکورٹ کا جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے رہا کردیا۔ اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا۔ اسلام آباد کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم دیا کہ صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کیا

Loading

’صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے‘، ہائیکورٹ کا جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

حکومت کا تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی دفاع پر حملے کیے گئے، بانی پی ٹی آئی کا خاندان 9 مئی واقعات میں ملوث تھا، بانی پی ٹی آئی کی تینوں

Loading

حکومت کا تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہ Read More »

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی اور وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گھریلوصارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف میں  7.12 روپے تک اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں ماہانہ200 یونٹ تک والےگھریلو صارفین کو 3 ماہ کیلئے اضافے

Loading

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔  بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ کا

Loading

عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی: بیرسٹر سیف Read More »

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران اور بشریٰ کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کا نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کے مطابق توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا۔ اعلامیے

Loading

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران اور بشریٰ کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

صنم جاوید رہائی کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ انہیں رہائی کے ایک گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ وکیل علی اشفاق نے صنم جاوید کی گرفتاری کی تصدیق کی اور کہا کہ ‏صنم جاوید کو

Loading

صنم جاوید رہائی کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ گرفتار Read More »

عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کےمقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم قانونی ضابطے مکمل کرکے اڈیالہ جیل کے اندر گئی اور عمران خان سے مقدمات کی تفتیش کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی احمد عثمان کی سربراہی

Loading

عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کےمقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی Read More »