سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا: چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کروڑوں عوام کےلیے اورجمہوری قوتوں کےلیے آج خوشی کا دن ہے، سپریم کورٹ کا […]
![]()
سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا: چیئرمین پی ٹی آئی Read More »









